بریلوی حضرت کی گستاخانہ عبارات پر مبنی  ویڈیو حقائق
بیان: قاطع شرک و بدعت   حضرت مولانا ابو عبداللہ الخنفی



کسی بھی گروہ باطل گروہ کو جب اہلحق کی طرف سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو وہ بجاے اس کے کہ اہلحق کے علمی اعترضات کا دلایل سے جواب دے اہلحق کی شخصیات پر اعتراض بازی شروع کر دیتا ہے ۔ اہل باطل کا ہمیشہ سے یہ وطیرہ رہا ہے ۔ جب عیسائیوں سے انکے عقاید پر علمی بات چیت کی جاتی ہے تو وہ جب علمی جواب دینے سےعاجز آتے ہیں تو مسلمانوں پر انکے پیغبر پر اعتراضات شروع کر دیتے ہیں اور ایسے سوالات پوچھتے ہیں کہ تمہارے پیغمبر نے حضرت عائشہ سے چھوٹی عمر میں شادی کیوں کی ۔ اسلام تلوار کے زور سے کیوں پھیلا۔ اسلام میں مرد کو اگر چار شادیوں کی اجازت ہے تو عورت کو کیوں نہیں ؟؟ الغرض اس قسم کے بےکار اعتراضات کیے جاتے ہیں جنکا جواب ہمیشہ سے ہر دور کے علماء دیتے آرے ہیں لیکن ہر بار جب انکو اعتراض کرنا ہوتا ہے تو وہی اعتراض کیا جاتا ہے ۔ عیسائیوں سے ہمارا اختلاف تو عقیدے پر ہے اور انصاف تو یہ ہے کہ پہلے عقائد پر بات ہو اور پھر دیگر مسایل پر لیکن اہل باطل بھی یہ بات جانتے ہیں کہ انکے عقائد غلط ہیں اور ضد کی وجہ سے وہ انکو چھوڑ نہیں سکتے اسی لیے اس قسم کے اعتراضات کیے جاتے ہیں ۔ اسی طرح بریلوی بھی اپنے بڑوں یعنی عیسائیوں اور شیعوں کی طرح جب اہلحق اہلسنت علماء دیوبند سے عقاید پر علمی گفتگو کرنے سے عاجز آجاتے ہیں تو انکی عبارات میں سے قطع و برید کر کے عبارات کو بدل کر انپر خود ہی کفر کے فتوے بھی لگانے شروع کر دیتے ہیں ۔ اس سے انکا مقصد علماء کی توجہ کو بٹا کر دفاع  کی طرف لانا ہوتا ہے کہ اگر یہ اپنی عبارتوں کا دفاع کرنے لگ جائیں گے تو ہم سے جواب نہیں مانگے گیں ۔ بریلویوں کی شروع سے ہی یہ عادت رہی ہے کہ اپنے عقاید کا جواب دینے کی بجاے ایسی گھٹیہ حرکتیں کرتے ہیں ۔ ان کے بانی فرقہ احمد رضا خاں نے بھی علماء دیوبند کی عبارتوں میں قطع و برید کر کے اعتراضات کیے جن کے جواب میں ہمارے اکابر نے کئی کتابیں لکھیں ۔ ان اعتراضات کے لیے ہمیشہ علماء علمی اور تحقیقی جواب دیتے آے ہیں لیکن اس دفعہ مولانا ابو عبداللہ الحنفی کو اللہ تعالیٰ جزاے خیر عطاء فرمائیں کے انہوں نے الزامی طرز پر جواب کی ایک ڈی وی ڈی تیار کی ہے جن میں بریلویوں کی کتابوں سے انکی کفریہ عبارات کو دکھایا گیا ہے ۔ اس ڈی وی ڈی کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں بریلوی کتب کے صفحات کو کیمرے کی مدد سے دکھایا گیا ہے اور ڈی وی ڈی بناتے وقت دو کیمرے استعمال کیے گئے ہیں ایک حضرت کی طرف اور دوسرا کتاب کی طرف تاکے ناظرین کو کتاب کا صحیح عکس دکھایا جا سکے ۔ اس ڈی وی ڈی میں بریلویوں کی بہت سی کتابوں سے کفریہ عبارات کو دکھایا گیا ہے جو پہلے عوام سے دور تھیں ۔حضرت کی یہ ڈی وی ڈی مارکیٹ میں آنے کے چند روز بعد ہی بین کر دی گئی تھی جیسا کہ بریلوی مولوی اس وقت وزیر مذہبی امور ہے ۔ اللہ کے فضل سے اب تک اور انشااللہ قیامت کی صبح تک بریلویوں کی طرف سے اس ڈی وی ڈی کا کوی صحیح جواب نہیں آسکتا ۔ بہت سے لوگ جو پاکستان میں نہیں رہتے اور جو پاکستان میں رہتے ہیں اور کسی وجہ سے ڈی وی ڈی نہیں خرید سکتے انکی آسانی کے لیے اس ڈی وی ڈی کو اہلحق کی سائیٹس پر اپلوڈ کیا جا رہا ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں ۔