شان دیوبند

لغت اٹھا دیکھ مطلب دیوبند
جس نے کیا دیو اور شیطان بند
ہر دور میں باطل کو للکارا
رب کو کیا انہوں نے رضامند

راہ مصطفیٰ پہ ہمیشہ سے پابند
اکابر و اسلاف کے یہ فرزند
غیرت ایمانی رکھتے یہ ارجمند
شیر ہیں کفر پہ لگاتے یہ زقند

عالم میں کیا اسلام کا پرچم بلند
بدعتی کیا پہنچائیں تجھکو کچھ گزند
بیٹے تیرے رہینگے سربکف سربلند
سلام تجھکو اے سرزمین دیوبند

Abdul Rahman Hanafi