زنخے آگئے ہیں طنز مردوں پہ کرنے والے
اہل حق پہ انگلی اٹھائیں زردوں پہ پلنے والے

تمھارے انداز زنانہ دعوے کھوکھلے ہیں سارے
دلیل کچھ بھی نہیں بس ڈھکوسلے ہیں سارے